اسی منہ سے
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - ایسا عجز اور ناطاقتی یا ناچاری ہوتے ہوش (کسی شخص کے ایسی بات یا کام کے ادعا پر طنزیہ مستعمل جسے وہ نہ کر سکے)۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - ایسا عجز اور ناطاقتی یا ناچاری ہوتے ہوش (کسی شخص کے ایسی بات یا کام کے ادعا پر طنزیہ مستعمل جسے وہ نہ کر سکے)۔